مذاکرات کے لیے ایرانی و امریکی وفود اسلام آباد میں

،ویڈیو کیپشن
مذاکرات کے لیے ایرانی و امریکی وفود اسلام آباد میں

امریکی اور ایرانی وفود جنگ بندی کے بعد مذاکرات کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں تاہم وہ باقاعدہ مذاکرات سے قبل پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔ اسلام آباد کی تازہ ترین صورتحال بتا رہے ہیں بی بی سی کے نامہ نگار شہزاد ملک۔