ایران - اسرائیل، امریکہ جنگ
امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے بعد ایران کی جوابی کارروائی اور اس کے نتیجے میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بی بی سی اُردو کی کوریج
لائیو, افغان طالبان کا بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں داعش کے مبینہ ٹھکانوں پر فضائی حملوں کا دعویٰ
افغان طالبان کا بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں داعش کے مبینہ ٹھکانوں پر فضائی حملوں کا دعویٰ
افغانستان میں طالبان کی وزارتِ دفاع کے نائب ترجمان صدیق اللہ نصرت نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان فضائیہ نے پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع پشین کے سرانان علاقے اور خیبر پختونخوا کے مختلف مقامات پر ’داعش‘ کے مبینہ مراکز کو نشانہ بنایا ہے۔













































