امریکہ اور ایران کو جنگ کی کیا قیمت ادا کرنا پڑی ہے؟

،ویڈیو کیپشنامریکہ اور ایران کو جنگ کی کیا قیمت ادا کرنا پڑی ہے؟
امریکہ اور ایران کو جنگ کی کیا قیمت ادا کرنا پڑی ہے؟

اِس میں کوئی شک نہیں کہ فوجی صلاحیت اور طاقت کے لحاظ سے دیکھا جائے تو ایران کا امریکہ سے کوئی مقابلہ نہیں اور امریکی اور اسرائیلی بمباری سے ایران کو شدید جانی اور مالی نقصان پہنچا ہے۔ لیکن جہاں امریکہ اور اسرائیل اربوں ڈالر کا اسلحہ استعمال کرتے رہے، وہیں ایران نے ان کا مقابلہ نسبتاً سستے ڈرونز اور میزائیلوں سے کیا۔

اس ہفتے کے سیربین میں اس غیر متوازن جنگ کو سمجھنے کی کوشش کی گئی ہے اور یہ بتانے کی کوشش بھی کی گئی ہے کہ کس ملک کا کتنا نقصان ہوا ہے۔

میزبان: عالیہ نازکی

پروڈیوسر: عارف شمیم

وژول پروڈیوسر: سید علی کاظمی