نیویارک کے ’ون ورلڈ ٹریڈ سینٹر‘ کا نظارہ

وقت اشاعت

نیویارک کے ’ون ورلڈ ٹریڈ سینٹر‘ کا ایک تصویری جائزہ۔ اسے اسی جگہ پر تعمیر کیا گیا ہے جہاں نائن الیون کے حملوں میں تباہ ہونے سے پہلے ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے جڑواں ٹاور کھڑے تھے۔ اسے نئے ٹاور کو لوگوں کے لیے رواں ماہ میں ہی کھول دیا جائے گا۔

یہ مغربی نصف کرۂ ارض کا سب سے بڑا اور دنیا کا چوتھا بڑا ٹاور ہے
،تصویر کا کیپشنیہ مغربی نصف کرۂ ارض کا سب سے بڑا اور دنیا کا چوتھا بڑا ٹاور ہے
اس میں چلنے والی لفٹ 102 فلور پر صرف 48 سکینڈوں میں پہنچا دیتی ہے
،تصویر کا کیپشناس میں چلنے والی لفٹ 102 فلور پر صرف 48 سکینڈوں میں پہنچا دیتی ہے
اس ٹاور سے شہر کا دور دور تک نظارہ کیا جا سکتا ہے
،تصویر کا کیپشناس ٹاور سے شہر کا دور دور تک نظارہ کیا جا سکتا ہے
ٹاور کی بلندی سے نیویارک شہر کے چند مشہور ترین مناظر دکھائی دیتے ہیں
،تصویر کا کیپشنٹاور کی بلندی سے نیویارک شہر کے چند مشہور ترین مناظر دکھائی دیتے ہیں
اس عمارت میں ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں سے بالکل نیچے سڑک کی براہ راست ویڈیو دیکھی جا سکتی ہے
،تصویر کا کیپشناس عمارت میں ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں سے بالکل نیچے سڑک کی براہ راست ویڈیو دیکھی جا سکتی ہے
ٹاور کے داخلی دروازے پر ان افراد کی ویڈیو دکھائی جاتی ہے جنھوں نے اس بلند عمارت کو تعمیر کیا ہے
،تصویر کا کیپشنٹاور کے داخلی دروازے پر ان افراد کی ویڈیو دکھائی جاتی ہے جنھوں نے اس بلند عمارت کو تعمیر کیا ہے
اس ٹاور میں ٹیکنالوجی کا کافی استعمال نظر آتا ہے۔ ان مانیٹروں پر نیچے شہر کا ’ورچول‘ نظارہ کیا جا سکتا ہے
،تصویر کا کیپشناس ٹاور میں ٹیکنالوجی کا کافی استعمال نظر آتا ہے۔ ان مانیٹروں پر نیچے شہر کا ’ورچول‘ نظارہ کیا جا سکتا ہے
ہر سال تقریباً تین سے چار کروڑ لوگوں کے یہاں سیر کے لیے آنے کی توقع ہے
،تصویر کا کیپشنہر سال تقریباً تین سے چار کروڑ لوگوں کے یہاں سیر کے لیے آنے کی توقع ہے