شاہی شادی تصاویر میں

وقت اشاعت

شاہی شادی کی کہانی تصاویر میں

شادی
،تصویر کا کیپشنڈیوک اور ڈچز آف سسیکس شادی کے بعد شاہی بگھی میں
شادی
،تصویر کا کیپشنراستے میں لوگ قطار لگائے شاہی جوڑے کو دیکھنے کے منتظر تھے
شادی
،تصویر کا کیپشنچیپل کے باہر بھی لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی
شادی
،تصویر کا کیپشنمیگن اور شہزادہ ہیری چیپل سے نکل کر بگھی میں بیٹھے
شادی
،تصویر کا کیپشنمیگن کی والدہ ڈوریا ریگلینڈ پرنس آف ویلز اور ڈچز آف کورنوال کے ہمراہ چیپل سے باہر آ رہی ہیں۔
شادی
،تصویر کا کیپشنچیپل سے باہر نکل کر شاہی جوڑے نے بوسہ لیا
شادی
شادی
،تصویر کا کیپشننوبیاہتا جوڑا چیپل سے باہر آتے ہوئے
شادی
،تصویر کا کیپشنقبول ہے کہ بعد کی تصویر
شادی
،تصویر کا کیپشنملکہ برطانیہ اور شہزادہ فلپ
شادی
شادی
،تصویر کا کیپشنشہزادہ ہیری نے میگن کا گھونگٹ اٹھایا
شادی
،تصویر کا کیپشنمیگن مارکل کے ساتھ 10 برائیڈز میڈ اور پیج بوائے تھے جن میں شہزادہ ولیم کا بیٹا شہزادہ جارج اور بیٹی شہزادی شارلیٹ بھی تپے۔
شادی
،تصویر کا کیپشنمیگن مارکل وہ پہلی شاہی دلہن بن گئیں جو شادی کے چبوترے کی جانب تنہا بڑھی ہیں۔ آدھے راستے میں ان کا استقبال شہزادہ چارلز نے کیا اور جو انھیں ساتھ لے کر شہزادہ ہیری کی جانب بڑھے اور پھر میگن شہزادہ ہیری کے برابر جا کر کھڑی ہو گئیں
شادی
شادی
شادی
،تصویر کا کیپشنمیگن مارکل اپنی والدہ کے ہمراہ چیپل کی جانب جا رہی ہیں
The Duchess of Cambridge arrives with the bridesmaids at St George"s Chapel at Windsor Castle
،تصویر کا کیپشنThe Duchess of Cambridge arrived with the bridesmaids and pageboys
شادی
،تصویر کا کیپشنشہزادہ ہیری اپنے بھائی اور بیسٹ مین شہزادہ بلیم کے ہمراہ
شادی
،تصویر کا کیپشنونڈزر قلعے کی جانب والی سڑک کے دونوں اطراف ایک لاکھ افراد موجود تھے
شادی
،تصویر کا کیپشنلوگوں کی آمد کا سلسلہ صبح ہی سے شروع ہو گیا تھا
شادی
،تصویر کا کیپشنخاص مہمانوں میں اوپرا ونفری اور اداکار ادریس ایلبا بھی تھے
شادی
،تصویر کا کیپشنجارج کلونی اپنی اہلیہ امل کلونی کے ہمراہ
شادی
،تصویر کا کیپشنچیپل کے باہر کا منظر
شادی
،تصویر کا کیپشنچیپل کے اندر کا منظر

۔