دن بھر کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج میں کیا ہوتا رہا؟

،ویڈیو کیپشندن بھر کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج میں کیا ہوتا رہا؟
دن بھر کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج میں کیا ہوتا رہا؟
وقت اشاعت

سنیچر کے روز کاکروچ جنتا پارٹی نے انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے جنتر منتر میں الیکشن کمشنر کے استعفے کے معاملے پر احتجاج کی کال دے رکھی تھی۔

اس احتجاج کو روکنے کے لیے انڈیا کا دارالحکومت اس وقت سکیورٹی کے ایسے غیرمعمولی حصار میں ہے جس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ تو دن بھر احتجاج کے دوران کیا ہوتا رہا؟

ویڈیو: غافرہ قادر، ادیب انور، دیواشیش کمار اور آشیش جین