اخبار میں لپٹا کھانا صحت کے لیے کتنا خطرناک ہو سکتا ہے؟
اخبار میں لپٹا کھانا صحت کے لیے کتنا خطرناک ہو سکتا ہے؟
وقت اشاعت
بہت سے لوگ کھانے پینے کی چیزیں اخبار میں لپیٹتے ہیں، جبکہ کئی جگہوں پر سموسے اور پکوڑے بھی اکثر اخبار پر ہی رکھ کر دیے جاتے ہیں۔ بعض دکاندار سموسوں اور دیگر تلی ہوئی اشیا کو اخبار یا کاغذ کی ردی میں لپیٹ کر بھی آپ کے ہاتھ میں تھما دیتے ہیں۔ تو اخبار میں لپٹی کھانے کی اشیا ہماری صحت کے لیے کتنی خطرناک ہو سکتی ہیں؟
ویڈیو: ظاہر محمود
رپورٹر: شیخ انصاری



