خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نافذ: اب آگے کیا ہوگا؟
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نافذ: اب آگے کیا ہوگا؟
وقت اشاعت
پاکستان کی وفاقی حکومت نے اتوار کے روز صدر آصف علی زرداری کی جانب سے وفاقی کابینہ کی سفارشات کی منظوری کے بعد خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کر دیا ہے۔ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کا دعویٰ ہے کہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد وزیر اعلی سہیل آفریدی اور جماعت کے صوبائی صدر جنید اکبر کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔تاحال خیبر پختونخوا کی پولیس نے اس کی تصدیق یا تردید نہیں کی ہے۔
ویڈیو: نازش فیض



