جب نیہا بورا کو پولیس نے حراست میں لیا
جب نیہا بورا کو پولیس نے حراست میں لیا
وقت اشاعت
کاکروچ جنتا پارٹی نے انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے جنتر منتر میں 10 اکتوبر کو الیکشن کمشنر کے استعفے کے مطالبے پر احتجاج کی کال دی تھی۔ احتجاج کو روکنے کے لیے نئی دہلی میں غیر معمولی سکیورٹی انتظامات کیے گئے، جبکہ احتجاج میں شرکت کے لیے آنے والے متعدد افراد کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔



