ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد خیبر پختونخوا میں کیا ہو رہا ہے؟
ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد خیبر پختونخوا میں کیا ہو رہا ہے؟
وقت اشاعت
وفاقی حکومت کی جانب سے خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمر جنسی نافذ کرنے کے بعد تحریکِ انصاف کی جانب سے احتجاج کی کال پر کوئی بڑی سرگرمی دیکھنے کو نہیں ملی ہے جبکہ پشاور سمیت بیشتر شہروں میں سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔
رپورٹر:عزیز اللہ خان
فلمنگ،ایڈیٹنگ: بلال احمد



