تھائی ملکہ کی جنگی طیارے میں پہلی ’سولو فلائٹ‘
تھائی ملکہ کی جنگی طیارے میں پہلی ’سولو فلائٹ‘
وقت اشاعت
تھائی شاہی محل کے مطابق، تھائی لینڈ کی ملکہ سوتھیدا نے لڑاکا طیارے میں اپنی پہلی تنہا پرواز کی۔ ملکہ کو آٹھ اکتوبر کو جنوبی تھائی لینڈ کے صوبے سورت تھانی کے ایک ہوائی اڈے پر گرپن طیارے میں سوار ہوتے ہوئے دیکھا گیا، جبکہ بادشاہ مہا وجیرا لونگکورن زمین سے یہ منظر دیکھ رہے تھے۔



