خیبر پختونخوا کی حکومت کون اور کیسے چلائے گا؟
خیبر پختونخوا کی حکومت کون اور کیسے چلائے گا؟
وقت اشاعت
وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا میں اتوار کو گورنر راج اور ایمرجنسی لگا دی جس کے بعد اس صوبے میں تحریک انصاف کی حکومت ختم ہو گئی، مگر اب سوال یہ ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت کون چلائے گا اور یہ حالات کیسے وفاقی حکومت اور پی ٹی آئی دونوں کے لیے چیلنج بن گئے ہیں۔ عمیر سلیمی کی ویڈیو



