ایورسٹ ڈائری: کھمبو گلیشیئر پر

ایورسٹ ڈائری
وقت اشاعت

پاکستان سے تعلق رکھنے والے نوجوان کوہ پیما سعد محمد دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی مہم پر روانہ ہوئے ہیں۔ اگر وہ یہ چوٹی سر کرنے میں کامیاب رہے تو وہ یہ کارنامہ سرانجام دینے والے چوتھے پاکستانی ہوں گے۔ سعد اس سفر کے دوران بی بی سی اردو کے لیے تصویری و تحریر ڈائری کی شکل میں اپنے تجربات شیئر کریں گے۔ ایورسٹ ڈائری کی دوسری قسط پیش خدمت ہے

میں پینگ باش میں 4100 میٹر کی بلندی پر موجود ہوں۔

پینگ باش سے کھمبو گلیشیئر کی جانب روانہ ہونے سے قبل ایک لاما کے ہاں ہم نے حاضری دی۔

لاما نے لمبے لمبے ورد کیے، چاول ہم پر وارے اور ایک ریشم کا رومال گلے میں ڈالا۔

ایورسٹ ڈائری

لاما کی نذر کچھ پیسے اسی رومال میں پیش کیے اور لاما نے ایک لال رنگ کی ڈوری گلے میں باندھ دی۔

ایورسٹ ڈائری
ایورسٹ ڈائری
ایورسٹ ڈائری

کھمبو گلیشیئر کوئی بہت چوڑا گلیشیئر نہیں ہے۔

ایورسٹ ڈائری

یہ گلیشیئر آدھے سے زیادہ مٹی اور پتھر سے ڈھکہ ہوا ہے۔

ایورسٹ ڈائری
everest

سفید حصہ نیلا مائل ہے۔

ایورسٹ ڈائری

کھمبو گلیشیئر پر بڑے، چھوٹے، نوکیلے ہر قسم کے برفانی ٹیلے ہیں۔