اوباما اور بائیڈن کی تصاویر میں تیسرا کون؟

اوباما، بائیڈن اور میں
،تصویر کا کیپشن’گزرے دنوں کی ایک یاد: اوباما، بائیڈن اور میں اس بات پر ہنس رہے ہیں کہ ایک دن ڈونلڈ ٹرمپ بھی صدر بن سکتے ہیں‘
وقت اشاعت

براک اوباما کے نائب صدر جو بائیڈن نے چاہے اپنے صدر کے ساتھ بہت زیادہ وقت نہ گزارا ہو، لیکن لگتا ہے کہ انسٹاگرام کے یہ صارف ایک عرصے سے ان دونوں کا پیچھا کرتے رہے ہیں۔

انسٹا گرام پر مشہور ایک عام ’اوسط درجے‘ کے صارف ’ایورج روب‘ کی عادت ہے کہ وہ خود کو مشہور شخصیات کی تصویروں سے باہر نہیں رکھ سکتے۔ ان کی یہ تصاویر اتنی مشہور ہوئیں کی ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری تک لوگوں کو ان تصویروں میں کئی سیاسی پیغامات بھی دکھائی دیے۔

اگر کوئی آپ کو بتا سکتا ہے کہ ٹائی باندھنے کا درست طریقہ کیا ہے، تو وہ پوٹس ہی ہو سکتا ہے۔

'یہ جد وجہد واقعی ایک جد وجہد ہے'
،تصویر کا کیپشن’یہ جد وجہد واقعی ایک جد وجہد ہے‘

واقعی روب اتنے فِٹ نہیں ہیں جتنے براک اور بائیڈن ہیں۔

obama
،تصویر کا کیپشن’ہر پیر کی صبح وائیٹ ہاؤس میں جاکنگ کو میں بالکل یاد نہیں کروں گا‘

لگتا ہے اتنا دوڑنے کے بعد بھی اوباما تو ہشاش بشاش ہیں مگر روب کا حال خراب ہے۔

obama

صدر اوباما اتنے فارغ ہیں کہ ان کے پاس ویٹ لِفٹنگ کے لیے بھی وقت ہوتا ہے۔

obama

ہمیں لگتا ہے کہ آنے والے دنوں میں اوباما کے پاس مچھلیاں پکڑنے کے لیے بہت وقت ہوگا۔

obama
خدا حافظ اوباما اور مشیل، آپ لوگ بہت یاد آئیں گے مگر آپ کا کتنا سنّی کم ہی یاد آئے گے
،تصویر کا کیپشنخدا حافظ اوباما اور مشیل، آپ لوگ بہت یاد آئیں گے مگر آپ کا کتنا سنّی کم ہی یاد آئے گے
برطانیہ
،تصویر کا کیپشن’میں ایم اے کرنے کے لیے برطانیہ پہنچ گیا ہوں جہاں ملکہ نے کھلے بازوؤں کے ساتھ میرا استقبال کیا ہے۔‘