نظام الدین اولیا کی درگاہ پر دیوالی

دیوالی
وقت اشاعت

انڈیا سمیت دنیا بھر میں رہنے والے ہندو دیوالی کا تہوار منا رہے ہیں۔

انڈین وزیراعظم نریندر مودی نے انڈیا کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی گریز وادی میں دیوالی فوجیوں اور بارڈر سکیورٹی فورسز کے ساتھ منائی۔ آرمی چیف بپن راوت بھی ان کے ساتھ تھے۔ وزیراعظم نے فوجیوں سے بات چیت کی اور انھیں مٹھائی کھلائی۔

دیوالی

انڈین وزیر اعظم نے وہاں تقریباً دو گھنٹے گزارے۔

دیوالی

دفاع وزیر نرملا سیتا رمن نے انڈمان اور نیکوبار میں فوجیوں کے ساتھ دیویالی کا جشن منایا۔

صدر رامناتھ کونڈ نے دیوالی کے موقع پرراشٹرپتی بھون میں لوگوں سے ملاقات کی۔

دیوالی

امرتسر کے قریب پاکستان سے متصل واہگہ بارڈر پر بھی دیوالی منعقد کی گئی تھی۔ بارڈر سکیورٹی فورس نے پاکستان رینجرز کے ساتھ مٹھائیوں کا تبادلہ کیا، اس کے ساتھ پیار اور بھائی چارے کا پیغام دیا۔

دیوالی کے موقع پر ملک کے چند مشہور مقامات کو دلہن کی طرح سجایا گیا۔

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل کو خوبصورتی سے روشن کیا گیا۔

دیوالی
دیوالی

دہلی میں حضرت نظام الدین درگا کو خاص طور پر سجایا گیا تھا۔ لوگوں نے درگاہ میں دیے جلائے۔

دیوالی

ایودھیا میں دریائے سریو کے کنارے دو لاکھ چراغ روشن کیے گئے۔

دیوالی
دیوالی

گجرات کے اکشردھام مندر کو بھی رنگا رنگ روشنیوں سے سجایا گیا تھا۔

دیوالی