عمران خان کی زندگی کے اہم سنگِ میل: تصویری جھلکیاں

imran
وقت اشاعت

عمران خان کے اپنے والدین اور بہنوں کے ہمراہ۔

imran

25 مارچ 1992، میلبرن، آسٹریلیا۔ عمران خان کی قیادت میں پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے کر کرکٹ کا عالمی کپ اپنے نام کر لیا۔

عمران

20 جون 1995، لندن: عمران خان اور جمائما گولڈ سمتھ کی شادی۔

imran

23 مئی، 1997، لاہور: پرنسس آف ویلز لیڈی ڈیانا شوکت خانم کینسر ہسپتال کے دورے کے موقعے پر۔

عمران خان

یکم ستمبر، 1996

imran

22 نومبر 2007، اسلام آباد: جیل سے رہائی کے بعد۔

عمران

آٹھ اکتوبر 2002، شادی خیل: فوجی سربراہ پرویز مشرف کے دورِ حکومت میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے۔

عمران

27 ستمبر 2007، پشاور: آل پارٹیز ڈیموکریٹک موومنٹ کے اجلاس کے دوران۔

عمران

19 دسمبر 2004، راولپنڈی: مجلسِ عمل کے رہنماؤں کے ساتھ۔

عمران

نواز شریف کے ساتھ، جو بعد میں عمران خان کے سخت سیاسی حریف بن گئے۔

عمران

تین جولائی 2009، لاہور: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور لوڈ شیڈنگ کے خلاف مظاہرے کی قیادت کرتے ہوئے۔

عمران

29 ستمبر 2011، اسلام آباد: شیخ رشید کے ہمراہ اس وقت کے وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی کی جانب سے منعقدہ اجلاس میں شرکت کے دوران۔

عمران

25 دسمبر 2011: ایک شخص عمران خان کی تصویر لیے ایک امریکہ مخالف مظاہرے کے دوران۔

عمران
عمران خان

سات مئی 2013، لاہور: انتخابی مہم کے دوران سٹیج سے گر کر شدید زخمی۔

عمران خان

26 جولائی 2013، اسلام آباد: تحریکِ انصاف کے صدارتی امیدوار جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کے ہمراہ۔

عمران

دو اگست 2013، اسلام آباد: توہینِ عدالت کے الزامات کے بعد۔

عمران خان

14 اگست 2014، لاہور: یومِ پاکستان کی تقریب میں شرکت کے دوران۔

عمران

21 اگست، 2014، اسلام آباد: پارلیمنٹ کے باہر دھرنے کے دوران۔

۔