لیڈی گاگا فیشن شو میں

وقت اشاعت

امریکی گلوکار لیڈی گاگا نے تھری مگلر کے موسم سرما اور خزاں کے پریس فیش شو میں ماڈلنگ کی دنیا میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا ہے۔