باروئرز پلیٹ فارم: پاکستان مقروض ممالک کے گروہ کا سربراہ مقرر

،ویڈیو کیپشنپاکستان مقروض ممالک کے گروہ کا سربراہ مقرر، ’باروئرز پلیٹ فارم‘ ہے کیا؟
باروئرز پلیٹ فارم: پاکستان مقروض ممالک کے گروہ کا سربراہ مقرر
وقت اشاعت

پاکستان کو قرض لینے والے ممالک کے گروپ ’باروئرز پلیٹ فارم‘ کی گورننگ کونسل کا چیئرمین بنایا گیا ہے۔ یہ پلیٹ فارم ہے کیا اور پاکستان پر کتنا قرض ہے؟

ویڈیو: عمیر محمود، نعمان مسرور

ایڈیٹنگ: ظاہر محمود