موبائل ادائیگی آسان، پھر بھی ’کیش‘ پاکستانیوں کی ترجیح کیوں؟
موبائل ادائیگی آسان، پھر بھی ’کیش‘ پاکستانیوں کی ترجیح کیوں؟
وقت اشاعت
ماہرین کے مطابق پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین بڑھ رہا ہے، لیکن عوام کی ایک بڑی تعداد اب بھی روزمرہ خرید و فروخت کے لیے نقد رقم کو زیادہ قابلِ اعتماد اور آسان سمجھتی ہے۔ اسی وجہ سے ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ کے ساتھ ساتھ نقد رقم کی طلب بھی برقرار ہے۔ اس بارے میں دیکھیے بی بی سی کی شمائلہ خان کی ویڈیو۔



