پشاور سکول حادثہ: بی بی سی نے جائے وقوعہ پر کیا دیکھا؟
پشاور سکول حادثہ: بی بی سی نے جائے وقوعہ پر کیا دیکھا؟
وقت اشاعت
پشاور کے ایک سینیئر پولیس افسر نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ دیر کالونی میں واقع سکول کی عمارت خستہ حال تھی، چھتیں طلبہ کا وزن برداشت نہیں کر سکیں اور گر گئیں۔ دیکھیے جائے حادثہ سے بی بی سی کے عزیز اللہ خان کی رپورٹ