سپیس ایکس راکٹ کی لانچ کے بعد آسمان پر ’جیلی فش‘ نما منظر

،ویڈیو کیپشن'فالکن 9 راکٹ' سے نکلنے والی گیسوں پر سورج کی روشنی سے یہ خوبصورت منظر دکھائی دیا
سپیس ایکس راکٹ کی لانچ کے بعد آسمان پر ’جیلی فش‘ نما منظر
وقت اشاعت

فلوریڈا کے کیپ کیناویرل سے منگل کو سپیس ایکس کے ’فالکن 9 راکٹ‘ کی لانچنگ کے بعد آسمان پر جیلی فش جیسا ایک روشن منظر دکھائی دیا، جسے ’سپیس جیلی فش‘ کہا جا رہا ہے۔ یہ منظر اس وقت بنا جب بلند فضا میں راکٹ سے خارج ہونے والی گیسوں پر سورج کی روشنی پڑی، جس سے آسمان پر چمکتا ہوا بادل دکھائی دینے لگا۔