حوثی حملوں کے بعد ریاض میں مقیم پاکستانیوں کے خدشات

،ویڈیو کیپشنریاض میں مقیم متعدد لوگ اب اپنے آپ سے سوال کرتے ہیں کہ ’کیا ریاض اب محفوظ ہے؟‘
حوثی حملوں کے بعد ریاض میں مقیم پاکستانیوں کے خدشات
وقت اشاعت

’ہم یہ سوچتے ہیں کہ کیا ریاض اب محفوظ ہے‘

سعودی عرب میں ریاض پر حوثی حملوں کے بعد شہریوں کے خدشات کی شدت میں اضافہ ہوا۔ ریاض میں مقیم پاکستانیوں کا اس بارے میں کیا کہنا ہے، جانیے اس ویڈیو میں۔

ویڈیو: کرن فاطمہ

سٹوری: محمد زبیر خان