ہوا میں قلابازی لگانے والی ٹیسلا کی ’فلائنگ کار‘

،ویڈیو کیپشنہوا میں قلابازی لگانے والی ٹیسلا کی ’فلائنگ کار‘
ہوا میں قلابازی لگانے والی ٹیسلا کی ’فلائنگ کار‘
وقت اشاعت

ٹیکساس میں ایلون مسک کی کمپنی سپیس ایکس کی ایک تقریب کے دوران سفید رنگ کی دو سیٹوں والی گاڑی نے سب کو حیران کر دیا، جب وہ ریمپ سے اترتے ہوئے ہوا میں معلق ہوکر آہستہ آہستہ زمین پر لینڈ کر گئی۔

لیکن اس گاڑی میں ایسی کون سی خاص ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے اور کیا مستقبل میں ایسی گاڑیاں عام سڑکوں پر بھی نظر آئیں گی؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔۔