حنا جاوید کی فیملی جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کیوں کر رہی ہے؟

،ویڈیو کیپشنحنا جاوید قتل کیس: فیملی کا جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ
حنا جاوید کی فیملی جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کیوں کر رہی ہے؟
وقت اشاعت

راولپنڈی میں قتل ہونے والی حنا جاوید کی فیملی نے پنجاب حکومت کی جانب سے بنائی گئی تفتیشی کمیٹی پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اسے ’مسترد‘ کر دیا ہے اور حکومت سے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

بی بی سی اردو سے گفتگو میں ان کی فیملی کا کیا کہنا ہے، جانیے سحرش قریشی کی اس ویڈیو میں