زندگیاں بچانے کے لیے ڈانس کے ذریعے آگاہی دینے والا شخص
زندگیاں بچانے کے لیے ڈانس کے ذریعے آگاہی دینے والا شخص
وقت اشاعت
سڑک حادثات میں پہلے اپنے دوست اور پھر کزن کو کھونے کے بعد، بادوگو وینکٹ نے روڈ سیفٹی کے حوالے سے آگاہی مہم شروع کی۔ انھوں نے محسوس کیا کہ لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کا بہترین طریقہ رقص کرنا ہے۔ مزید اس ویڈیو میں۔۔