ایمرجنسی کے خلاف پرتشدد مظاہروں کے بعد باڑہ میں حالات کشیدہ
ایمرجنسی کے خلاف پرتشدد مظاہروں کے بعد باڑہ میں حالات کشیدہ
وقت اشاعت
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے خلاف ضلع خیبر کے علاقے باڑہ میں منگل کو ہونے والے پُرتشدد مظاہروں کے بعد بدھ کو بھی یہاں بازار بند ہیں جبکہ سڑکوں پر ٹریفک کم رہی۔ پشاور پولیس کے مطابق گذشتہ روز ہوئے پُرتشدد احتجاج میں پولیس اہلکاروں سمیت 21 افراد زخمی ہوئے جبکہ درجنوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
مزید تفصیلات جاننے کے لیے دیکھیے عزیز اللہ خان کی یہ ویڈیو



