’ایران نے دھوکہ دینے کی کوشش کی تو امریکہ مثبت ردعمل نہیں دے گا‘

’ایران نے دھوکہ دینے کی کوشش کی تو امریکہ مثبت ردعمل نہیں دے گا‘

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس پاکستان میں امریکہ اور ایران کے وفود کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں شرکت کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔ طیارے میں سوار ہونے سے قبل اُن کا کہنا تھا کہ امریکہ مذاکرات کا منتظر ہے تاہم اگر ایران نے دھوکہ دینے کی کوشش کی تو وہ مثبت ردعمل نہیں دے گا۔