بیروت پر اسرائیلی حملے سیلفی ویڈیو میں ریکارڈ

بیروت پر اسرائیلی حملے سیلفی ویڈیو میں ریکارڈ

یہ 13 سالہ لبنانی لڑکی سوشل میڈیا پر لائیو ویڈیو بنا رہی تھی جب آٹھ اپریل کو بیروت پر اسرائیلی فضائی حملے ہوئے جو اس ویڈیو میں ریکارڈ ہوگئے۔