آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
استنبول کی بلیاں جو اب شہر کی پہچان بن گئی ہیں
استنبول کی بلیاں جو اب شہر کی پہچان بن گئی ہیں
استنبول کی بلیاں، جن کو صدیوں سے پسند کیا جاتا تھا، اب شہر کے سب سے زیادہ پہچانی جانے والے چیزوں میں سے ایک بن گئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر ویڈیوز نے بلیوں کو دنیا بھر میں مشہور کر دیا ہے، اور سیاح اکثر تاریخی علاقوں میں ان کے ساتھ تصاویر لینے کے لیے قطار میں کھڑے ہوتے ہیں۔ بلیاں طویل عرصے سے استنبول کی ثقافت کا حصہ رہی ہیں اور کچھ مورخین کا خیال ہے کہ شہر میں ان کی موجودگی قدیم زمانے سے ہے۔