آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ایران - امریکہ مذاکرات کے لیے اسلام آباد میں تیاریاں
ایران - امریکہ مذاکرات کے لیے اسلام آباد میں تیاریاں
امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکراتی عمل دس اپریل سے اسلام آباد میں شروع ہو رہا ہے۔ ان مذاکرات میں شرکت کے لیے دفود اور سکیورٹی کے عملے کی پاکستان آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔