جب ایک شخص کتّے کا ماسک پہن کر سرکاری دفتر آگیا

،ویڈیو کیپشنایک شخص کتے کا ماسک پہن کر سرکاری دفتر پہنچ گیا۔
جب ایک شخص کتّے کا ماسک پہن کر سرکاری دفتر آگیا
وقت اشاعت

انڈیا کی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر کھنڈوا میں آوارہ کتوں کے مسئلے پر احتجاج کا ایک منفرد منظر نظر آیا، جہاں ایک شخص کتے کا ماسک پہن کر سرکاری دفتر پہنچ گیا۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ کتوں کی نس بندی کے لیے لاکھوں روپے خرچ کیے گئے، لیکن اس کے باوجود شہر میں 13 ہزار سے زائد ڈاگ بائٹ کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ احتجاج کا یہ انوکھا انداز سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو گیا۔

رپورٹ: غافرہ قادر

ایڈیٹنگ: ادیب انور