پاکستان میں مقبول ہوتا ڈانسنگ گوریلا ٹرینڈ کیا ہے؟

،ویڈیو کیپشنپاکستان میں مقبول ہوتا ڈانسنگ گوریلا ٹرینڈ
پاکستان میں مقبول ہوتا ڈانسنگ گوریلا ٹرینڈ کیا ہے؟
وقت اشاعت

اس سال کے آغاز میں انڈیا میں ڈانسنگ گوریلا کا ٹرینڈ دیکھا گیا جس کے بعد پاکستانی نوجوانوں نے بھی اس میں کافی دلچسپی کا اظہار کیا۔

کیا ہے یہ ٹرینڈ اور پاکستان میں کیسے مقبول ہوا، ہم نے یہ جاننے کی کوشش کی۔

رپورٹر: براق شبیر

فلمنگ: وقاص محمد انور

ایڈٹ: محمد نبیل