’پیلٹس سے زندگی تباہ ہو جاتی ہے‘

،ویڈیو کیپشنانڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کی پیلٹ متاثرہ انشا مشتاق
’پیلٹس سے زندگی تباہ ہو جاتی ہے‘
وقت اشاعت

انتباہ: اس ویڈیو کے کچھ مناظر کچھ ناظرین کے لیے تکلیف دہ ہو سکتے ہیں۔

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں پیلٹ گن کی فائرنگ سے متاثرہ انشا مشتاق برسوں بعد بھی اُن زخموں کے اثرات کے ساتھ زندگی گزار رہی ہیں جنھوں نے اُن کی بینائی چھین لی۔

اس ویڈیو میں ہم نے انشا کی کہانی کے ذریعے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ چھرے لگنے کے بعد نابینا ہو جانے والے افراد کی زندگیاں کس طرح گزر رہی ہیں۔