دنیا بھر میں 2018 کا استقبال

اوکلینڈ
،تصویر کا کیپشننیوزی لینڈ کے شہر اوکلینڈ میں سکائی ٹاور پر نئے ال کی آمد پر آتش بازی۔ نیوزی لینڈ کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں سب سے پہلا نیا سال منایا جاتا ہے۔
وقت اشاعت
ہانگ کانگ
،تصویر کا کیپشنہانگ کانگ کے ہاربر پر نئے سال کا سماں
دبئی
،تصویر کا کیپشندبئی میں واقع برج خلیفہ پر لائٹوں سے 2018 کی آمد کا اعلان۔
تائیوان
،تصویر کا کیپشنتائیوان کے تائی پی 101 ٹاور کے باہر دس لاکھ افراد نے آتش بازی کا نظارہ کیا۔ اس ٹاور سے یہ جشن دنیا بھر میں لائیو ٹیلی کاسٹ کیا گیا۔
جکارتہ
،تصویر کا کیپشنانڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں آتشبازی سے نئے سال کا خیر مقدم کیا گیا
بیجنگ
،تصویر کا کیپشنبیجنگ میں بھی نئے سال کی آمد پر تقریبات منعقد کی گئیں۔
میلبرن
،تصویر کا کیپشنسڈنی کے ساتھ ساتھ میلبرن میں بھی آتشبازی کی گئی
ملائیشیا
،تصویر کا کیپشنکوالالمپور کے پیٹروناز ٹاور پر ہزاروں لوگوں نے نئے سال کا جشن منایا۔
استنبول
،تصویر کا کیپشنترکی کے شہر استنبول میں لوگوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی
سنگاپور
،تصویر کا کیپشنسنگاپور میں جشن
نیویارک کے ٹائم سکوائر پر نئے سال کا جشن
،تصویر کا کیپشننیویارک کے منجمد کرنے والے درجۂ حرارت کے درمیان ٹائم سکوائر پر نئے سال کے جشن کی گرمی دیکھی جا سکتی ہے۔
سڈنی
،تصویر کا کیپشنسڈنی ہاربر پر آتش بازی کا دلفریب منظر
جنوبی کوریا
،تصویر کا کیپشنجنوبی کوریا کہ دارالحکومت سیول میں 123 منزلہ لوٹے ورلڈ ٹاور کا منظر
نیویارک کے ٹائم سکوائر پر نئے سال کا جشن

۔