’میل جول‘: محفل میں آئیں لیکن فون باہر چھوڑ کر
’میل جول‘: محفل میں آئیں لیکن فون باہر چھوڑ کر
وقت اشاعت
آپ کا سکرین ٹائم ایک دن میں کتنے گھنٹے ہے؟
اسلام آباد میں ایک سوشل کلب (میل جول) نوجوانوں، خاص طور پر ’جین زی‘ کو دعوت دیتا ہے کہ وہ چند گھنٹوں کے لیے اپنے فون ایک طرف رکھ کر حقیقی دنیا میں لوگوں سے ملیں اور وقت گزاریں۔
لیکن سوال یہ ہے کہ کیا آج کے نوجوان واقعی اپنے فونز کے عادی ہو چکے ہیں؟ اور اگر ہاں، تو پھر فون فری ملاقاتوں اور ڈیجیٹل ڈیٹاکس جیسی سرگرمیاں اتنی مقبول کیوں ہو رہی ہیں؟
رپورٹر: افتخار خان
فلمنگ اور ایڈیٹنگ: نعمان مسرور، فاخر منیر



