نانا پاٹیکرکی وفات: ’بہاریں ہم کو ڈھونڈیں گی۔۔۔‘
نانا پاٹیکرکی وفات: ’بہاریں ہم کو ڈھونڈیں گی۔۔۔‘
وقت اشاعت
جمعرات کی صبح انڈیا کے معروف اداکار نانا پاٹیکر 75 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے گوا میں اپنے گھر پر وفات پا گئے۔ انڈین وزیر اعظم سمیت فلم انڈسٹری کے بہت سے لوگوں نے انہیں اور ان کے کام کو جذباتی انداز میں یاد کیا ہے۔ تفصیل اس رپورٹ میں دیکھیے:
رپورٹ: مرزا اے بی بيگ
آواز: غافرہ قادر
ایڈیٹنگ: ورشا چودھری



