روس-یوکرین مذاکرات میں انڈین سہولت کاری کی پیشکش کا مطلب کیا؟

،ویڈیو کیپشنروس-یوکرین مذاکرات میں انڈین سہولت کاری کی پیشکش کا مطلب کیا؟
روس-یوکرین مذاکرات میں انڈین سہولت کاری کی پیشکش کا مطلب کیا؟
وقت اشاعت

روس اور یوکرین کی جنگ کے دوران انڈیا نے دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات میں سہولت کاری کی پیشکش کی ہے۔ کیا انڈیا واقعی امن کی کوشش کر رہا ہے یا عالمی سطح پر اپنا سفارتی اثر و رسوخ بڑھانا چاہتا ہے؟

رپورٹر: غافرہ قادر

شوٹ اور ایڈیٹنگ: ادیب انور

پروڈیوسر: مرزا اے بی بیگ