جہاں نما, 10 جولائی 2026

بنگلہ دیش میں خسرے سے تقریباً 700 افراد جن میں زیادہ تر بچے شامل ہیں، جانیں گنوا چکے ہیں۔ بی بی سی اردو کا جہاں نما عالمی خبروں کے لیے۔ پیر سے جمعہ شام آٹھ بجے ہماری ویب سائٹ پر