جہاں نما, 9 جولائی 2026

امریکہ اور ایران کی لڑائی میں شدت کے باعث امن کی امید کم ہوتی نظر آ رہی ہے۔ بی بی سی اردو کا جہاں نما عالمی خبروں کے لیے۔ پیر سے جمعہ شام آٹھ بجے ہماری ویب سائٹ پر