جہاں نما, 8 جولائی 2026
امریکہ نے انڈین جیل میں قید گینگسٹر لارنس بشنوئی اور مفرور گولڈی برار پر کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کا حکم دینے کی فردِ جرم عائد کر دی ہے۔