جہاں نما, 1 جولائی 2026

یہ آمدنی زیادہ تر اُن کے اپنے ’میم کوائن‘ اور ایک ایسی کرپٹو کمپنی سے ہوئی جس کی بنیاد خود اُن کے بیٹوں نے رکھی۔ ٹرمپ نے 2021 میں کرپٹو کرنسی کو ’دھوکہ‘ قرار دیا تھا۔