جہاں نما, 23 جون 2026
یورپ اس وقت ایسی شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے جو انسانی جانوں کے لیے براہِ راست خطرہ بن چکی ہے۔ حکام نے خبردار کیا ہے کہ روزمرہ زندگی، سفر اور سکولوں پر بڑے پیمانے پر اثر پڑ سکتا ہے۔