وینزویلا زلزلہ: ملبے سے نو ماہ کا بچہ اور ماں زندہ برآمد

،ویڈیو کیپشنوینزویلا میں ملبے سے نو ماہ کا بچہ اور ماں زندہ برآمد
وینزویلا زلزلہ: ملبے سے نو ماہ کا بچہ اور ماں زندہ برآمد
وقت اشاعت

وینزویلا میں مہلک اور تباہ کن زلزلوں کے بعد ملبے تلے دبے افراد کی تلاش کا عمل اب بھی جاری ہے اور امدادی کارکنوں نے نو ماہ کے ایک بچے اور اس کی والدہ کو زندہ نکالا ہے۔ ان دونوں کو معمولی زخم آئے تھے۔

وینزویلا کی حکومت کا کہنا ہے کہ بدھ کے روز آنے والے زلزلوں کے نتیجے میں اب تک 1450 سے زیادہ افراد ہلاک اور ہزاروں زخمی ہو گئے ہیں جبکہ لاپتہ افراد کی تعداد 40 ہزار سے زیادہ بتائی جا رہی ہے۔