رائٹ ٹو انفارمیشن: آپ حکومت سے کیا پوچھ سکتے ہیں؟
رائٹ ٹو انفارمیشن: آپ حکومت سے کیا پوچھ سکتے ہیں؟
وقت اشاعت
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج معلومات تک رسائی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ پاکستان میں بھی موجود آڑ ٹی آئی یعنی معلومات تک رسائی کا قانون موجود ہے جو عوام کے بنیادی حقوق کا حصہ ہے۔ یہ قانون کیا ہے اور آپ اس قانون کو کیسے استعمال کر سکتے، یہ جاننے کے لیے دیکھیے ترہب اصغر اور فرقان کی یہ ویڈیو



