بی بی سی کی ٹیم نے یمن میں محاذِ جنگ پر کیا دیکھا؟
بی بی سی کی ٹیم نے یمن میں محاذِ جنگ پر کیا دیکھا؟
وقت اشاعت
یمن کے جنگ زدہ علاقے تک رسائی حاصل کرنے کے دوران بی بی سی کی ٹیم ایک ایسے شہر میں داخل ہوئی جہاں اردگرد کی پہاڑیوں سے آنے والی فائرنگ کی آوازیں گونج رہی تھیں۔
بی بی سی کی سینیئر بین الاقوامی تحقیقاتی نامہ نگار نوال المغاف کے مطابق ٹیم کے وہاں سے روانہ ہونے کے تقریباً 10 منٹ بعد حملوں کی زوردار آوازیں سنائی دینے لگیں۔ یہ وہ علاقے ہیں کہ جہاں سے سعودی عرب کی حمایت یافتہ حکومتی فورسز حوثیوں کو پیچھے دھکیلنے کی کوشش کر رہی ہیں۔

