آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
اسرائیل کی لبنان پر شدید بمباری سے درجنوں ہلاکتیں
اسرائیل کی لبنان پر شدید بمباری سے درجنوں ہلاکتیں
لبنان پر اسرائیل نے حالیہ تنازع کے دوران اب تک کے سب سے شدید فضائی حملے کیے ہیں۔ حملوں میں 100 سے زیادہ مقامات کو نشانہ بنایا جنھیں اسرائیل کی جانب سے حزب اللہ کے کمانڈ سینٹرز اور فوجی تنصیبات قرار دیا گیا۔ ان حملوں میں درجنوں افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوئے۔