آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پارلیمان میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی قرارداد منظور
پارلیمان میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی قرارداد منظور
وقت اشاعت
پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی قرارداد منظور کر لی گئی ہیں۔ حزبِ اختلاف کی جماعت پاکستان تحریک انصاف تمام تر کارروائی کے دوران ایوان میں موجود رہی، دونوں اطراف سے طویل تقاریر ہوئیں۔ یہ بحث کن نکات پر ہوئی اور اس کا کیا نتیجہ نکلا، ہمارے نامہ نگار عمر دراز ننگیانہ تفصیل بتا رہے ہیں۔
ویڈیو: نیر عباس