آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
انڈیا میں مسلمان خواتین صحافیوں کو کن خطرات کا سامنا ہے؟
انڈیا میں مسلمان خواتین صحافیوں کو کن خطرات کا سامنا ہے؟
وقت اشاعت
انڈیا میں مسلمان خواتین صحافیوں کو رپورٹنگ کے دوران کن چیلنجز اور خطرات کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟ پولیس کارروائیوں اور دھمکیوں سے لے کر آن لائن ہراسانی اور مذہبی شناخت کی بنیاد پر نشانہ بنائے جانے تک، یہ ویڈیو ان صحافیوں کے تجربات سامنے لاتی ہے۔
آزاد صحافیوں کی کہانیوں کے ذریعے یہ سوال اٹھاتی ہے کہ جب کسی صحافی کی شناخت ہی اس کے کام میں رکاوٹ بننے لگے، تو صحافت کی آزادی کا کیا ہوتا ہے؟
رپورٹر اور پروڈیوسر : نائلہ خواجہ
شوٹ : میر مصور اور ادیب انو
ایڈیٹنگ: میر مصور