آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پشاور کے سکول میں چھتیں گرنے سے 34 ہلاکتیں
پشاور کے سکول میں چھتیں گرنے سے 34 ہلاکتیں
وقت اشاعت
پشاور کے ایک سکول میں دو کمروں کی چھتیں گرنے سے کم از کم 33 بچے اور ایک استانی ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ سکول دیر کالونی کی تنگ گلیوں میں واقع ہے جہاں ریسکیو آپریشن میں دشواری پیش آئی۔ پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اور گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے واقعے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔