پیرس احتجاج:’شاید ایک لاکھ یورو سے بھی زیادہ کا نقصان ہوا‘

،ویڈیو کیپشنفرانس میں مہنگائی اور سکولوں کے حالات پر پرتشدد مظاہرے
پیرس احتجاج:’شاید ایک لاکھ یورو سے بھی زیادہ کا نقصان ہوا‘
وقت اشاعت

فرانس میں ایندھن کی بڑھتی قیمتوں، سکولوں کی صورتحال اور مہنگائی کے خلاف ہونے والے مظاہرے ہفتے کے اختتام پر پُرتشدد ہو گئے۔ ایک دکاندار نے بی بی سی کو بتایا کہ لوٹ مار کرنے والوں کی کارروائیوں کے نتیجے میں چوری شدہ سامان اور املاک کو پہنچنے والے نقصان کی مد میں اسے ایک لاکھ یورو سے زائد کا نقصان اٹھانا پڑا۔